مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6014
باب: جو شخص امام کے ساتھ نماز نہ پڑھ سکے اس پر تکبیر لازم ہے یا نہیں؟
في الرجل تفوته الصلاة مع الإمام عليه (تكبير)
حدیث نمبر: 6014
٦٠١٤ - حدثنا يحيى بن سعيد عن ابن جريج عن عطاء قال: يصلي ركعتين ويكبر.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ وہ دو رکعتیں پڑھے گا اور تکبیر کہے گا۔