مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6016
باب: جس شخص کو مغرب کی نماز میں شک ہو جائے وہ کیا کرے؟
في الرجل يشك في المغرب
حدیث نمبر: 6016
٦٠١٦ - حدثنا محمد بن أبي عدي عن (ابن) (١) عون عن أنس بن سيرين قال: كانوا يقولون إذا شك الرجل في صلاة المغرب فأراد أن يعيد صلى ركعة فشفعها ثم صلى (ثلاثًا) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت انس بن سیرین فرماتے ہیں کہ اسلاف کہا کرتے تھے کہ جب آدمی کو مغرب کی نماز میں شک ہوجائے اور وہ اسے دوبارہ پڑھنا چاہے تو وہ ایک رکعت کو ملا کردو پوری کرے اور پھر تین رکعت نماز پڑھے۔
حواشی
(١) ورد في [أ]: (أبي).
(٢) في [هـ]: (ثلاثة).