مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
من قال: يعيد الوضوء، ومن قال: يجري عليه الماء باب: ان حضرات کا بیان جن کے نزدیک بال کٹوا کر وضو کرے گا یا صرف بالوں پر پانی بہائے گا
حدیث نمبر: 587
٥٨٧ - حدثنا وكيع عن عمر بن (ذر) (١) عن (أبيه) (٢) قال: يحدث لذلك وضوءًا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت زر فرماتے ہیں کہ بال کٹوانے سے وضو ٹوٹ جائے گا۔
حواشی
(١) في [جـ]: (أمه).
(٢) في [هـ]: (زر).