مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 588
باب: ان حضرات کا بیان جن کے نزدیک بال کٹوا کر وضو کرے گا یا صرف بالوں پر پانی بہائے گا
من قال: يعيد الوضوء، ومن قال: يجري عليه الماء
حدیث نمبر: 588
٥٨٨ - حدثنا غندر عن شعبة عن الهيثم عن حماد: في الرجل يقلم أظفاره، ويأخذ من لحيته قال: يمسحه بالماء.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حماد فرماتے ہیں کہ جو شخص داڑھی کٹوائے یا ناخن تراشے تو وہ ان پر پانی سے مسح کرلے۔