مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الجمعة
من كان يقيل بعد الجمعة ويقول: هي أول النهار باب: جو حضرات جمعہ کی نماز کے بعد قیلولہ کیا کرتے تھے اور فرماتے تھے کہ جمعہ کا وقت دن کا ابتدائی حصہ ہے
حدیث نمبر: 5238
٥٢٣٨ - حدثنا غندر عن شعبة عن عمرو بن مرة عن عبد اللَّه بن سلمة قال: صلى بنا عبد اللَّه الجمعة ضحى وقال: خشيت عليكم الحر (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبدا للہ بن سلمہ فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ نے ہمیں چاشت کے وقت جمعہ کی نماز پڑھائی اور فرمایا کہ میں تمہیں گرمی سے بچانا چاہتا ہوں۔