مصنف ابن ابي شيبه
سجود السهو والعمل في الصلاة
المرأة تؤم النساء باب: جن حضرات کے نزدیک عورت عورتوں کی امامت کر سکتی ہے
حدیث نمبر: 5043
٥٠٤٣ - حدثنا وكيع عن ابن أبي ليلى عن عطاء عن عائشة أنها كانت تؤم النساء [في الفريضة (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرض نمازوں میں عورتوں کی امامت کرایا کرتی تھیں۔