مصنف ابن ابي شيبه
سجود السهو والعمل في الصلاة
في (عد) الآي في الصلاة من لم ير به بأسا باب: جن حضرات کے نزدیک نماز میں آیتیں گننا مکروہ ہے
حدیث نمبر: 4984
٤٩٨٤ - حدثنا أبو معاوية عن الأعمش قال: كان يحيى بن وثاب يعد الآي في الصلاة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت اعمش فرماتے ہیں کہ حضرت یحییٰ بن وثاب نماز کے اندر آیتیں گنا کرتے تھے۔