حدیث نمبر: 4936
٤٩٣٦ - حدثنا أبو بكر قال حدثنا أبو بكر بن عياش عن مغيرة (عن) (١) الشعبي قال: إذا كان الرجل قائما يصلي (فسمع) (٢) الإقامة فليقطع.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص نفل نماز پڑھ رہا ہو اور دورانِ نماز اقامت کی آواز سن لے تو اپنی نماز توڑ دے۔ ابراہیم فرماتے ہیں کہ ایک رکعت کے ساتھ ایک اور ملائے اور اسے نہ توڑے۔

حواشی
(١) في [ك]: (فراغ).
(٢) في [د]: (فيسمع).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / سجود السهو والعمل في الصلاة / حدیث: 4936
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4936، ترقيم محمد عوامة 4889)