مصنف ابن ابي شيبه
سجود السهو والعمل في الصلاة
من رخص في ذلك باب: اگر کوئی آدمی نماز میں سمع اللہ لمن حمدہ کے بجائے اللہ اکبر کہہ دے تو اس کے لئے کیا حکم ہے؟
حدیث نمبر: 4910
٤٩١٠ - حدثنا عفان قال (حدثنا) (١) وهيب عن إسماعيل بن أمية قال: رأيت سالم بن عبد اللَّه يشبك بين أصابعه في الصلاة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت اسماعیل بن امیہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت سالم بن عبد اللہ کو نماز میں انگلیاں چٹخاتے دیکھا ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [ب]، وفي [جـ، ك]: (نا).