مصنف ابن ابي شيبه
سجود السهو والعمل في الصلاة
من كره الفتح على الإمام باب: جن حضرات کے نزدیک امام کو لقمہ دینے کی اجازت ہے
حدیث نمبر: 4868
٤٨٦٨ - حدثنا حفص عن محمد بن قيس عن (سلم) (١) بن عطية أن رجلا فتح على إمام شريح وهو في (الصلاة) (٢) فلما انصرف قال له: اقض صلاتك.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سلم بن عطیہ کہتے ہیں کہ ایک آدمی نے امام شریح کو دورانِ نماز لقمہ دیا ، جب وہ نماز سے فارغ ہوئے تو انہوں نے فرمایا کہ اپنی نماز دوبارہ پڑھو۔
حواشی
(١) في [هـ، أ]: (سالم).
(٢) في [هـ]: (صلاة)