مصنف ابن ابي شيبه
سجود السهو والعمل في الصلاة
الرجل ينسى الصلاة أو ينام عنها باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ بھولی ہوئی نماز کو اس وقت تک قضا نہ کرے جب تک سورج غروب یا طلوع نہ ہو جائے
حدیث نمبر: 4823
٤٨٢٣ - حدثنا غندر عن شعبة قال: سألت الحكم قال: يصليها إذا ذكرها.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حکم فرماتے ہیں کہ جب یاد آئے اس وقت پڑھ لے۔