مصنف ابن ابي شيبه
سجود السهو والعمل في الصلاة
في الرجل ينسى الصلوات جميعا باب: ایک آدمی عشاء کی نماز پڑھنے سے پہلے سو جائے اور پھر طلوع فجر کے بعد اس کی آنکھ کھلے تو وہ پہلے کون سی نماز پڑھے
حدیث نمبر: 4799
٤٧٩٩ - حدثنا أبو بكر قال حدثنا شريك عن مغيرة عن إبراهيم في الرجل ينسى الصلوات قال: يبدأ بالأولى فالأولى.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم اس شخص کے بارے میں جو ساری نمازیں پڑھنا بھول جائے فرماتے ہیں کہ وہ پہلی نمازیں پہلے ادا کرے۔