مصنف ابن ابي شيبه
سجود السهو والعمل في الصلاة
من رخص أن يمسح جبهته باب: ایک آدمی امام کے پیچھے سو جائے اور اس کی کچھ نماز رہ جائے تو وہ کیا کرے؟ ا
حدیث نمبر: 4791
٤٧٩١ - حدثنا أبو بكر قال حدثنا حفص بن غياث عن يحيى بن سعيد عن الزهري قال: لا بأس (به) (١)، يعني (أن) (٢) يمسح جبهته قبل أن ينصرف.مولانا محمد اویس سرور
حضرت زہری فرماتے ہیں کہ نماز پوری کرنے سے پہلے پیشانی پر ہاتھ پھیرنے میں کوئی حرج نہیں۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ب].
(٢) زيادة من: [د، هـ]: (أن).