مصنف ابن ابي شيبه
سجود السهو والعمل في الصلاة
الرجل يمسح جبهته في الصلاة باب: جن حضرات نے دورانِ نماز پیشانی پر ہاتھ پھیرنے کی اجازت دی ہے
حدیث نمبر: 4786
٤٧٨٦ - حدثنا عبد الأعلى عن برد عن مكحول أنه كان يكره أن يمسح الرجل جبهته في الصلاة ويقول: هو من الجفاء.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مکحول نماز میں پیشانی پر ہاتھ پھیرنے کو مکروہ قرار دیتے تھے اور فرماتے تھے کہ یہ بےدینی کی علامت ہے۔