مصنف ابن ابي شيبه
سجود السهو والعمل في الصلاة
من رخص الصلاة في الطاق باب: جن حضرات کے نزدیک نماز میں پیشانی پر ہاتھ پھیر نا منع ہے
حدیث نمبر: 4780
٤٧٨٠ - حدثنا أبو بكر قال حدثنا إسحاق بن منصور قال حدثنا (هريم) (١) عن (أم عمرو المرادية) (٢) (قالت) (٣): رأيت البراء بن عازب يصلي في الطاق (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ام عمرو مرادیہ کہتی ہیں کہ میں نے حضرت براء بن عازب کو ذبح خانے میں نماز پڑھتے دیکھا ہے۔
حواشی
(١) في [أ]: (هزيم).
(٢) في [أ]: (المرادية).
(٣) في [ب، جـ]: (قال).
(٤) مجهول؛ لجهالة عمرو.