مصنف ابن ابي شيبه
سجود السهو والعمل في الصلاة
من رخص الصلاة في الطاق باب: جن حضرات کے نزدیک نماز میں پیشانی پر ہاتھ پھیر نا منع ہے
حدیث نمبر: 4779
٤٧٧٩ - حدثنا وكيع قال حدثنا (نفاعة) (١) بن مسلم قال: رأيت سويد بن غفلة يصلي في الطاق.مولانا محمد اویس سرور
حضرت نفاعہ بن مسلم کہتے ہیں کہ میں نے حضرت سوید بن غفلہ کو ذبح خانے میں نماز پڑھتے دیکھا ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (نقاعة)، وفي [جـ، هـ]: (رفاعة).