مصنف ابن ابي شيبه
سجود السهو والعمل في الصلاة
من رخص الصلاة في الطاق باب: جن حضرات کے نزدیک نماز میں پیشانی پر ہاتھ پھیر نا منع ہے
حدیث نمبر: 4778
٤٧٧٨ - حدثنا وكيع قال حدثنا موسى بن نافع قال رأيت سعيد بن جبير يصلي في الطاق.مولانا محمد اویس سرور
حضرت موسیٰ بن نافع فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جبیر کو ذبح خانے میں نماز پڑھتے دیکھا ہے۔