مصنف ابن ابي شيبه
سجود السهو والعمل في الصلاة
من رخص الصلاة في الطاق باب: جن حضرات کے نزدیک نماز میں پیشانی پر ہاتھ پھیر نا منع ہے
حدیث نمبر: 4777
٤٧٧٧ - حدثنا أبو بكر قال حدثنا هشيم قال (أخبرنا) (١) إسماعيل بن أبي خالد عن قيس بن أبي حازم قال: كان يصلي بنا في الطاق.مولانا محمد اویس سرور
حضرت اسماعیل بن ابی خالد فرماتے ہیں کہ حضرت قیس بن ابی حازم ہمیں ذبح خانے میں نماز پڑھایا کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [جـ، ك]: (أنا).