مصنف ابن ابي شيبه
سجود السهو والعمل في الصلاة
الرجل يصلي وهو محتب باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ اگر عورتیں مردوں کے ساتھ نماز پڑھیں تو مردوں سے پہلے سر اٹھانا ان کے لئے مکروہ ہے
حدیث نمبر: 4716
٤٧١٦ - حدثنا عبد اللَّه بن داود عن طلحة بن يحيى قال: رأيت أبا بكر بن عبد الرحمن يصلي محتبيا] (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت طلحہ بن یحییٰ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابوبکر بن عبد الرحمن کو حبوہ بنا کر نماز پڑھتے دیکھا ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، جـ، ك]: (تقديم وتأخير الحديثين).