مصنف ابن ابي شيبه
سجود السهو والعمل في الصلاة
من كره ذلك باب: اگر کوئی شخص امام سے پہلے سر اٹھا لے تو اس کو کیا کرنا چاہئے؟
حدیث نمبر: 4688
٤٦٨٨ - حدثنا أبو بكر قال حدثنا (١) وكيع عن حماد بن سلمة عن أزرق بن قيس عن الأحنف بن قيس أنه كره الصلاة في المقصورة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت احنف بن قیس نے مقصورہ میں نماز پڑھنے کو مکروہ قرار دیا ہے۔
حواشی
(١) في [أ، جـ]: (ثنا).