مصنف ابن ابي شيبه
سجود السهو والعمل في الصلاة
الصلاة في المقصورة باب: جن حضرات نے مقصورہ ( امام اور خطیب کے لئے مخصوص کمرے) میں نماز پڑھنے کو مکروہ قرار دیا ہے
حدیث نمبر: 4685
٤٦٨٥ - حدثنا وكيع عن سلمة بن وردان قال: رأيت أنسا صلى عند الحجر (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سلمہ بن وردان کہتے ہیں کہ میں نے حضرت انس کو حجروں کے پاس نماز پڑھتے دیکھا ہے۔