مصنف ابن ابي شيبه
سجود السهو والعمل في الصلاة
الرجل يضع يده على خاصرته في الصلاة باب: بیٹھ کر نماز پڑھنے کی رخصت
حدیث نمبر: 4669
٤٦٦٩ - حدثنا الثقفي عن خالد عن حميد بن هلال أنه إنما كره التخصر في الصلاة: أن أبليس أهبط (متخصرا) (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت حمید بن ہلال فرماتے ہیں کہ نماز میں کولہے پر ہاتھ رکھنے کو مکروہ قرار دیا گیا ہے، شیطان جب زمین پر اتارا گیا تو اس نے کولہے پر ہاتھ رکھا ہوا تھا۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (مختصرًا).