مصنف ابن ابي شيبه
سجود السهو والعمل في الصلاة
في السهو في (سجدتي) السهو باب: کیا بات کرنے کے بعد سجود سہو ہو سکتے ہیں
حدیث نمبر: 4539
٤٥٣٩ - حدثنا غندر عن شعبة قال: سألت مغيرة وابن أبي ليلى (والبتي) (١) عن رجل سها في سجدتي السهو (فقالوا) (٢): ليس عليه سهو.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت مغیرہ، حضرت ابن ابی لیلیٰ اور حضرت بتی سے اس شخص کے بارے میں سوال کیا جسے سجودِ سہو میں سہو ہوجائے۔ انہوں نے فرمایا کہ اس پر سہو نہیں ہے۔
حواشی
(١) في [د، هـ]: (التي)، وهو عثمان بن مسلم البتي الفقيه.
(٢) في [هـ]: (فقالا).