مصنف ابن ابي شيبه
سجود السهو والعمل في الصلاة
من قال: لا تشهد فيه باب: سجود سہو میں تکبیر کہے گا یا نہیں؟
حدیث نمبر: 4531
٤٥٣١ - حدثنا ابن مهدي عن حماد بن سلمة عن قتادة عن الحسن (وأنس) (١) أنهما سجداهما ثم قاما ولم يسلّما (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت قتادہ کہتے ہیں کہ حسن اور حضرت انس نے سجودِ سہو کئے اور پھر کھڑے ہوگئے اور سلام نہیں پھیرا۔
حواشی
(١) سقط في [أ، ب]: (وأنس).