مصنف ابن ابي شيبه
سجود السهو والعمل في الصلاة
ما قالوا فيهما تشهد أم لا؟ باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ سجود سہو میں تشہد ہے
حدیث نمبر: 4528
٤٥٢٨ - حدثنا ابن علية عن سلمة بن علقمة قال سئل محمد بن سيرين عن سجدتي الوهم فيهما تشهد قال: أحب إليّ أن يتشهد فيهما (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت علقمہ کہتے ہیں کہ حضرت محمد بن سیرین سے وہم کے دو سجدوں کے بارے میں سوال کیا گیا کہ ان میں تشہد ہے یا نہیں ؟ انہوں نے فرمایا کہ ان میں تشہد پڑھنا مجھے پسند ہے۔
حواشی
(١) زيادة من [د].