مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 444
باب: جن حضرات کے نزدیک قے سے وضو نہیں ٹوٹتا
من كان لا يرى في القلس (وضوءا)
حدیث نمبر: 444
٤٤٤ - حدثنا هشيم عن منصور ويونس عن الحسن، أنه كان يقول في القلس: إذا كان يسيرا، فليس بشيء.مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ اگر قلس (معدے سے منہ میں پانی یا کھانا آ جانا) تھوڑا ہو تو وضو نہیں ٹوٹتا۔