مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 445
باب: جن حضرات کے نزدیک قے سے وضو نہیں ٹوٹتا
من كان لا يرى في القلس (وضوءا)
حدیث نمبر: 445
٤٤٥ - حدثنا غندر عن شعبة عن حماد في القلس: إذا كان يسيرا، فليس فيه وضوء، وإذا كان كثيرا، ففيه الوضوء.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حماد فرماتے ہیں کہ قلس (معدے سے منہ میں پانی یا کھانا آ جانا) اگر تھوڑا ہو تو وضو نہیں ٹوٹتا اور اگر زیادہ ہو تو وضو ٹوٹ جاتا ہے۔