مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 443
باب: جن حضرات کے نزدیک قے سے وضو نہیں ٹوٹتا
من كان لا يرى في القلس (وضوءا)
حدیث نمبر: 443
٤٤٣ - حدثنا حفص عن ليث قال مجاهد (وطاوس) (١): لا؛ حتى يكون القيء.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد اور حضرت طاوس فرماتے ہیں کہ قلس (معدے سے منہ میں پانی یا کھانا آ جانے) سے وضو نہیں ٹوٹتا، جب تک کہ وہ باقاعدہ قے نہ ہو۔
حواشی
(١) سقط من: [ك].