مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 442
باب: جن حضرات کے نزدیک قے سے وضو نہیں ٹوٹتا
من كان لا يرى في القلس (وضوءا)
حدیث نمبر: 442
٤٤٢ - حدثنا معتمر عن ليث عن طاوس ومجاهد والحسن: لم يروا في القلس (وضوءًا) (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت طاوس حضرت مجاہد اور حسن کے نزدیک قلس (معدے سے منہ میں پانی یا کھانا آ جانا) سے وضو لازم نہیں ہوتا۔
حواشی
(١) في النسخ: (وضوء).