مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
من كان لا يرى في القلس (وضوءا) باب: جن حضرات کے نزدیک قے سے وضو نہیں ٹوٹتا
حدیث نمبر: 443
٤٤٣ - حدثنا حفص عن ليث قال مجاهد (وطاوس) (١): لا؛ حتى يكون القيء.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد اور حضرت طاوس فرماتے ہیں کہ قے باہر جانے سے وضو نہیں ٹوٹتا بلکہ اگر منہ میں آ کر واپس چلی جائے تو وضو ٹوٹ جاتا ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [ك].