مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 441
باب: منہ بھر کر قے آنے سے وضو ٹوٹ جائے گا
في القلس في الوضوء
حدیث نمبر: 441
٤٤١ - حدثنا أبو خالد -وليس بالأحمر- عن سفيان عن جابر عن القاسم وسالم قالا: في القلس وضوء.مولانا محمد اویس سرور
حضرت قاسم اور حضرت سالم فرماتے ہیں کہ قلس (معدے سے منہ میں پانی یا کھانا آ جانا) میں وضو لازم ہے۔