مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 440
باب: منہ بھر کر قے آنے سے وضو ٹوٹ جائے گا
في القلس في الوضوء
حدیث نمبر: 440
٤٤٠ - حدثنا حفص عن ليث عن عطاء قال: (في القلس وضوء).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ قلس (معدے سے منہ میں پانی یا کھانا آ جانا) میں وضو لازم ہے۔