مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 439
باب: منہ بھر کر قے آنے سے وضو ٹوٹ جائے گا
في القلس في الوضوء
حدیث نمبر: 439
٤٣٩ - حدثنا معتمر عن ليث عن عطاء قال: (هو حدث).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ قلس (معدے سے منہ میں پانی یا کھانا آ جانا) وضو کو توڑ دیتا ہے۔