مصنف ابن ابي شيبه
باب سجود التلاوة
الرجل يقرأ السجدة بعد العصر وبعد الفجر باب: اگر کوئی آدمی عصر اور فجر کے بعد آیت سجدہ کی تلاوت کرے تو کیا وہ سجدہ کرے گا ؟
حدیث نمبر: 4390
٤٣٩٠ - حدثنا هشيم قال: (أنا) (١) داود عن الشعبي أنه كان يقول: إذا قرأ الرجل السجدة بعد العصر وبعد الفجر فليسجد.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی فرمایا کرتے تھے کہ اگر کوئی آدمی فجر اور عصر کے بعد آیت سجدہ کی تلاوت کرے تو سجدہ کرے گا۔
حواشی
(١) في [هـ]: (حياه).