مصنف ابن ابي شيبه
باب سجود التلاوة
الرجل يقرأ السجدة وهو على غير القبلة باب: اگر کوئی آدمی قبلے سے رخ ہٹا کر آیت سجدہ کی تلاوت کر رہا ہو
حدیث نمبر: 4389
٤٣٨٩ - حدثنا ابن فضيل عن عطاء بن السائب عن أبي عبد الرحمن أنه كان يقرأ بها وهو جالس فيستقبل القبلة (ويسجد) (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابوعبد الرحمن فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص بیٹھ کر آیت سجدہ پڑھے تو اسے چاہئے کہ قبلہ رخ ہو کر سجدہ کرے۔
حواشی
(١) سقط من: [أ].