مصنف ابن ابي شيبه
باب سجود التلاوة
من قال: السجدة على من جلس لها ومن سمعها باب: ہر سننے والے اور تلاوت کرنے والے کے پاس سننے کے لئے بیٹھنے والے پر بھی سجدہ لازم ہے
حدیث نمبر: 4276
٤٢٧٦ - حدثنا وكيع ومحمد بن بشر عن مسعر عن عطية عن ابن عمر قال: إنما السجدة على من سمعها (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ سجدہ اس پر لازم ہے جو آیت سجدہ کو سنے۔