مصنف ابن ابي شيبه
باب سجود التلاوة
من قال: إذا (قرأت) السجدة فكبر واسجد باب: تو جو حضرات فرماتے ہیں کہ جب آیت سجدہ پڑھی جائے تو تکبیر کہہ کر سجدہ کرو
حدیث نمبر: 4235
٤٢٣٥ - حدثنا وكيع عن إسرائيل عن جابر عن عامر قال: إذا قرأت السجدة فكبر.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عامر فرماتے ہیں کہ جب تم آیت سجدہ پڑھو تو تکبیر کہو۔