حدیث نمبر: 3707
٣٧٠٧ - حدثنا أزهر عن ابن (عون) (١): أن عمر بن عبد العزيز صلى فرفع صوته، فأرسل إليه سعيد: أفتان (أنت) (٢) أيها الرجل؟!.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن عبد العزیز نے دن کی نماز میں اونچی آواز سے قراءت کی تو حضرت سعید بن مسیب نے انہیں پیغام بھیجا کہ کیا آپ لوگوں کو شک میں ڈالنا چاہتے ہیں ؟ !

حواشی
(١) في [أ]: (عوف).
(٢) سقط من [أ، ب، جـ، ك].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصلوات / حدیث: 3707
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3707، ترقيم محمد عوامة 3688)