مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 3708

باب: دن کی نمازوں میں کیسے قراءت کی جائے گی ؟

في قراءة النهار كيف هي في الصلاة؟

حدیث نمبر: 3708
٣٧٠٨ - حدثنا وكيع عن الأوزاعي عن يحيى بن أبي كثير قال: قالوا: يا رسول اللَّه إن هاهنا (قوم) (١) يجهرون بالقراءة بالنهار فقال: "ارْمُوهُمْ بالْبَعْرِ" (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت یحییٰ بن ابی کثیر کہتے ہیں کہ کچھ لوگوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو بتایا کہ کچھ لوگ ایسے ہیں جو دن کی نماز میں اونچی آواز سے قراءت کرتے ہیں۔ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ انہیں مینگنی مارو۔

حواشی
(١) سقط من: [د]، وحقها لغة النصب.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصلوات / حدیث: 3708
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): مرسل.
تخریج حدیث «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال صالح جزرة: مراسيل يحيى بن أبي كثير ضعيفة . ، ترقيم محمد عوامة: 3689»