مصنف ابن ابي شيبه
كتاب السير
في الرجل يخلي عن دابته فيأخذها الرجل باب: کوئی شخص اپنا جانور چھوڑ دے اور دوسرا شخص اس کو پکڑ کر پال لے
حدیث نمبر: 35929
٣٥٩٢٩ - حدثنا وكيع بن الجراح قال: ثنا هشام الدستوائي عن عبيد اللَّه بن حميد (بن) (١) عبد الرحمن الحميري عن الشعبي قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "من ⦗٥٣٢⦘ وجد دابة (بمهلكة) (٢) فهي لمن أحياها" (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جو شخص اپنے جانور کو ہلاکت والی جگہ پر چھوڑ دے تو جو اس کو پکڑ کر زندہ کر دے (اس کو پال لے) وہ اسی کا ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ح، ط، هـ]: (عن).
(٢) في [أ، ب]: (تهلك)، وفي [جـ]: (بمهلك).