حدیث نمبر: 35921
٣٥٩٢١ - حدثنا جرير عن عطاء بن السائب عن الشعبي قال: مكر رسول اللَّه ﷺ يوم أحد بالمشركين، فكان أول (يوم) (١) مكر بهم فيه (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ رسول اکرم ﷺ نے جنگ احد کے دن مشرکین کے ساتھ خفیہ چال چلی، یہ پہلا موقع اور دن تھا جس میں ان کے ساتھ چال چلی گئی تھی۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ب، جـ].