حدیث نمبر: 35814
٣٥٨١٤ - حدثنا ابن أبي عدي عن ابن عون عن محمد قال: سألته عن السبق في النصال، فلم ير به بأسًا.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن عون رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے محمد سے تلوار بازی وتیز اندزی میں مسابقہ کے متعلق دریافت کیا ؟ انہوں نے اس میں کوئی حرج نہ سمجھا۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب السير / حدیث: 35814
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35814، ترقيم محمد عوامة 34251)