حدیث نمبر: 35798
٣٥٧٩٨ - حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن إبراهيم قال: كان لعلقمة برذون يراهن عليه.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت علقمہ رحمہ اللہ کے پاس ایک غیر عربی گھوڑا تھا جس پر وہ ریس لگایا کرتے تھے۔
٣٥٧٩٨ - حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن إبراهيم قال: كان لعلقمة برذون يراهن عليه.ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت علقمہ رحمہ اللہ کے پاس ایک غیر عربی گھوڑا تھا جس پر وہ ریس لگایا کرتے تھے۔