مصنف ابن ابي شيبه
كتاب السير
الرجل يوجد عنده الغلول باب: کسی شخص کے پاس اگر خیانت کی چیز پائی جائے تو اس کا حکم
حدیث نمبر: 35787
٣٥٧٨٧ - حدثنا عبد الأعلى عن يونس عن الحسن في الغلول يوجد عند الرجل قال: يحرق (رحله) (١).مولانا محمد اویس سرور
حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی شخص کے پاس خیانت کا مال وصول ہو تو اس کے سامان کو آگ لگا دی جائے گی۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (الرحل).