مصنف ابن ابي شيبه
كتاب السير
الرجل يسلم وهو في دار الحرب فيقتله الرجل (وهو ثم) باب: کوئی شخص دارالحرب میں اسلام قبول کرے اور اس کو وہیں پر کوئی شخص قتل کر دے
حدیث نمبر: 35671
٣٥٦٧١ - حدثنا عبد اللَّه بن إدريس عن عيسى عن الشعبي، ﴿وَإِنْ كَانَ مِنْ قَوْمٍ بَيْنَكُمْ وَبَيْنَهُمْ مِيثَاقٌ﴾، قال: من أهل العهد وليس بمؤمن.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی قرآن کریم کی آیت { وَإِنْ کَانَ مِنْ قَوْمٍ بَیْنَکُمْ وَبَیْنَہُمْ مِیثَاقٌ} کے متعلق فرماتے ہیں کہ اھل ذمہ میں سے ہو۔ امان لے کر آنے والا نہ ہو۔