مصنف ابن ابي شيبه
كتاب السير
في النفل متى يكون قبل (الزحف) أو بعده؟ باب: مال غنیمت (بخشش) جنگ سے قبل ہو گا یا جنگ کے بعد؟
حدیث نمبر: 35503
٣٥٥٠٣ - حدثنا عيسى بن يونس عن ثور عن سليمان بن موسى قال: قال عمر: (لا نفل في أول غنيمة، و) (١) لا نفل بعد الغنيمة (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمر رضی اللہ عنہارشاد فرماتے ہیں کہ غنیمت سے پہلے اور غنیمت کے بعد بخشش اور عطیہ نہیں ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [ب].
(٢) منقطع؛ سليمان بن موسى لم يدرك عمر.