حدیث نمبر: 35432
٣٥٤٣٢ - حدثنا جرير عن مغيرة عن حماد عن إبراهيم في الغنائم يصيبها الجيش قال: إن (أعانهم) (١) التاجر والعبد ضرب لهما (بسهامهما) (٢) مع الجيش.
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اگر لشکر اسلام کو غنیمت ملے اور ان کی مدد کیلئے تاجر اور غلام بھی ہوں تو غنیمت میں لشکر کے ساتھ ان کو بھی حصہ دیا جائے گا۔

حواشی
(١) في [أ]: (أعانهما).
(٢) في [هـ]: (بسهامهم).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب السير / حدیث: 35432
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35432، ترقيم محمد عوامة 33890)