مصنف ابن ابي شيبه
كتاب السير
العبد: أيسهم له شيء إذا شهد الفتح؟ باب: غلام اگر جہاد میں شریک ہو تو کیا اس کو بھی حصہ ملے گا؟
حدیث نمبر: 35426
٣٥٤٢٦ - حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عت حجاج عن عطاء عن ابن عباس قال: ليس له في المغنم نصيب (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں غنیمت میں غلام کیلئے حصہ نہیں ہے۔
حواشی
(١) منقطع حكمًا؛ حجاج مدلس.