مصنف ابن ابي شيبه
كتاب السير
العبد: أيسهم له شيء إذا شهد الفتح؟ باب: غلام اگر جہاد میں شریک ہو تو کیا اس کو بھی حصہ ملے گا؟
حدیث نمبر: 35424
٣٥٤٢٤ - حدثنا أبو خالد الأحمر عن حجاج عن عطاء عن ابن عباس (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں غلام کے لیے غنیمت میں حصہ نہیں ہے۔
حواشی
(١) منقطع حكمًا؛ حجاج مدلس، وأخرج نحوه أحمد (١٩٦٧)، ومسلم (١٨١٢)، والطبراني (١٠٨٣٢)، والبيهقي ٨/ ١٩٤، وأبو عبيد في الأموال (٨٨٣)، وأبو يعلى (٢٦٣٠).