مصنف ابن ابي شيبه
كتاب السير
العبد: أيسهم له شيء إذا شهد الفتح؟ باب: غلام اگر جہاد میں شریک ہو تو کیا اس کو بھی حصہ ملے گا؟
حدیث نمبر: 35422
٣٥٤٢٢ - حدثنا حفص بن غياث عن محمد بن زيد عن عمير مولى آبي (اللح - م) (١) قال: شهدت خيبر وأنا (عبد) (٢) مملوك، فلما فتحوها، أعطاني النبي ﷺ سيفًا فقال: "تقلد هذا"، وأعطاني من (خرثي) (٣) المتاع، ولم يضرب لي بسهم (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمر فرماتے ہیں کہ جب میں جنگ خیبر میں شریک ہوا تو میں غلام تھا، جب خیبر فتح ہوا تو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے ایک تلوار عطا فرمائی اور فرمایا اس کو لٹکا لو، اور مجھے کچھ گھر کے لیے سامان مرحمت فرمایا اور میرے لئے غنیمت میں حصہ مقرر نہ فرمایا۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (اللحى).
(٢) في [أ]: (عبدة).
(٣) في [أ، ب، جـ]: (حرثي).